0

ایران کیلئے بڑادھچکا، 3 ارب ڈالرز مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظبی سے تہران منتقل کر دیے گئے ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ایران کیلئے بڑادھچکا، 3 ارب ڈالرز مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظبی سے تہران منتقل کر دیے گئے ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
ایرانی وزارتِ خارجہ نے اثاثوں کی منتقلی سے متعلق رپورٹس مسترد کر دیں۔
منجمد اثاثے خطے کے ممالک کو منتقل کیے جانے کے دعوے بے بنیاد ہیں، ایسی رپورٹس مخالف فریقین کی میڈیا اور پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی
متحدہ عرب امارات،کویت ،اوردیگرممالک نے امریکا سے مطالبہ کیاہےکہ ایرانی اثاثے ان کےحوالے کئے جائیں تاکہ وہ ایرانی حملوں سےہونےوالےنقصان کاازالہ کرسکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں