ایران کی جانب سے خلیجی خطے میں حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی رابطہ
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام سے رابطے کر کے خطے کی تازہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا
عباس عراقچی نے پاکستان، فرانس، ترکیہ، قطر، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی
پاکستان کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے، ایرانی وزارتِ خارجہ
عباس عراقچی نے خطے کی سیکیورٹی صورتِ حال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا۔ایرانی وزارت خارجہ
