نئی جنگ چھیڑی گئی تو ایران پہلے سے زیادہ تباہ کن ہتھیار استعمال کرے گا، ترجمان پاسداران انقلاب
ایران مسلسل اپنے دفاعی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے پہلے سے زیادہ جدید ہتھیار تیار کر رہا ہے، بریگیڈیئر جنرل محبی
اگر نئی جنگ مسلط کی گئی تو اب کی بار ہمارے ہتھیار ہر لحاظ سے مختلف اور مہلک ہوں گے
ایرانی میزائلوں کے وارہیڈز کو پہلے سے زیادہ تباہ کن اور خطرناک بنا دیا گیا ہے، ترجمان پاسداران انقلاب
نئے اور جدید وارہیڈز کے حامل میزائل اب پہلے سے بہتر اور درست انداز میں ہدف کو نشانہ بنائیں گے
کسی بھی نئی جارحیت کی صورت میں دشمن کو ایران کے غیر متوقع اور تباہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا
