ایران کے خلیجی ممالک پرتابڑتوڑحملے جاری ،
بحرین میں امریکی کمپنی ایمازون کے مرکزی ڈیٹا انفراسٹرکچر کو میزائل حملے میں نشانہ بناکرتباہ کردیا، ایران کے پاسداران انقلاب کا دعویٰ
یہ کارروائی امریکی فوج کی جانب سے دارخوین میں زیرِ تعمیر اور غیر فوجی تنصیبات پر کیے گئے حملوں کے ردعمل میں ’آپریشن نصر 2‘ کی 24ویں لہر کے تحت کی گئی۔
اردن کے علاقے الرکبان میں امریکی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا جس میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔پاسداران انقلاب کادعویٰ
حملے کے دوران ایک امریکی F-15 جنگی طیارے کو اس کے ہینگر کے اندر ہی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں دعویٰ
امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے عالمی سطح پر احتیاطی وارننگ جاری کر دی
مشرقِ وسطیٰ سے باہر موجود امریکی شہری اس خطے کے سفر یا اس کے راستے گزرنے پر نظرِ ثانی کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ہدایت
