انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثرکن ہے۔
انقرہ میں نیٹو اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو دفاع میں زیادہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کے لیے صدر ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثرکن ہے جبکہ ایران جنگ کےدوران اضافی فضائی دفاعی تعاو ن کےلئے امریکا ،اسپین،جرمنی ،اٹلی کےشکرگزار ہیں۔
ترک صدر نے مزید کہا کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
