ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے مرکزی بن گورین ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ
اسرائیلی وزارتِ ٹرانسپورٹ، ائیرپورٹ اتھارٹی اور ہوم فرنٹ کمانڈ کا ہنگامی اجلاس
سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر بن گوریون ائیرپورٹ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
فضائی آپریشنز کے لیے ہنگامی منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جنگ بڑھنے پر مسافر طیاروں کو فوری طور پر ملک سے منتقل کیا جا سکتا ہے۔اسرائیلی حکام
بن گورین ائیرپورٹ پر مسافروں کی تعداد 2500 تک محدود کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،اسرائیلی حکام
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کا اسٹاف اور مسافروں کی مجموعی تعداد 2500 تک ہونی چاہیے۔
