0

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنای کی صحت اور موجودگی سے متعلق  تازہ رپورٹ سامنے آگئی

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہای کی صحت اور موجودگی سے متعلق  تازہ رپورٹ سامنے آگئی

رپورٹ میں سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی تشویش ناک حالت کا انکشاف

مجتبیٰ خامنہ ای مارچ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے منظرِ عام پر نہیں آئے اور نہ ہی ان کی آواز سنی گئی ہے۔

مجتبیٰ خامنہ ای 28فروری کوحملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، تاہم ذہنی طور پر مکمل طور پر متحرک اور باخبر ہیں

ان کی ایک ٹانگ کے 3 آپریشن ہو چکے ہیں اور انہیں مصنوعی ٹانگ کی ضرورت پیش آئے گی

مجتبیٰ خامنہ ای ایک ہاتھ کا بھی آپریشن کیا گیا ہے اور وہ آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔،برطانوی اخبار
ان کا چہرہ اور ہونٹ بری طرح جھلس گئے ہیں جس کے باعث انہیں بولنے میں دشواری کا سامنا ہے

نئے سپریم لیڈرکومستقبل میں پلاسٹک سرجری کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔برطانوی اخبارکا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں