0

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای جلد منظرِ عام پر آئیں گے

مجتبیٰ خامنہ ای کی عوام اور مسلح افواج کے کمانڈروں سے ملاقاتوں کی ویڈیوز جلد جاری کی جائیں گی

پاسدارانِ انقلاب سے منسلک بسیج تنظیم کے نائب سربراہ قاسم قریشی کی نئے سپریم لیڈر کی منظرِ عام پر آمد کی تصدیق

مارچ میں تقرری کے بعد سے عدم موجودگی کے باعث مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت پر قیاس آرائیاں جاری تھیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات، دفتر سپریم لیڈر کی تصدیق

صدر پزشکیان اور سپریم لیڈر کی ملاقات میں ملکی مسائل اور موجودہ فوجی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہوئے تھے

28 فروری کے حملے میں نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای بھی زخمی ہوئے تھے اور چہرے پر شدید زخم آئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں