0

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی پاکستانی قیادت سے ٹیلیفونک گفتگو

 خطے کی صورتِ حال اور جنگ بندی سے متعلق امور زیرِ غور آئے ہیں۔

عباس عراقچی کا نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے بھی رابطہ ہوا

ایرانی وزیرِ خارجہ نے پاکستانی قیادت سے علیحدہ علیحدہ رابطےکیے ہیں۔

دوسری جانب برطانوی جریدے اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ایران اور امریکا کشیدگی کے دوران پاکستان نے ایک اہم سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے جنگ بندی کو برقرار رکھنے میں مدد دی جس کے نتیجے میں ملک کی عالمی سطح پر سفارتی اہمیت میں اضافہ دیکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں