0

بحرین میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

بحرین میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
بحرینی حکام کے مطابق تینوں ملزمان پر دہشت گرد ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ ملی بھگت کرنےکےالزامات ہیں
ملزموں پر دشمن اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں مدد فراہم کرنے اور بحرین کے قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزامات بھی ہیں،بحرینی حکام
ایران امریکا جنگ شروع ہونے کے بعد سے بحرین میں ایرانی پاسداران سے منسلک مشتبہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
بحرین میں اب تک کئی افراد کوگرفتارکیاجاچکاہے، سوشل میڈیا کےاستعمال پروارننگ بھی دی جاچکی ہے،،خبرایجنسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں