0

برطانیہ کا پاسداران انقلاب ایران کو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکیلئے قانون سازی کا فیصلہ

برطانیہ کا پاسداران انقلاب ایران کو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکیلئے قانون سازی کا فیصلہ

پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کیلئے چند ہفتوں میں قانون سازی کرےگا۔برطانوی وزیراعظم سرکئیرسٹارمر

اسٹارمر کے اقدام سے یہودی گروہوں اور ایران میں مذہبی حکومت کے مخالفین کا مطالبہ پورا ہوجائےگا۔فنانشل ٹائم

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی مئی میں متوقع تقریر میں اس ضمن میں یہ بات شامل کیےجانے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے برطانیہ میں صرف غیر  ریاستی عناصر تنظیموں کو ہی دہشتگردی ایکٹ کے تحت دہشت گرد قرار دیا جاتا رہا ہے

یہ پہلا موقع ہوگاکہ کسی ملک کی مسلح فوج کو برطانیہ دہشت گرد قراردےگا۔

یورپی یونین فروری ہی میں فیصلہ کرچکی ہےکہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جائےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں