میٹا بچوں کو انٹرنیٹ کے خطرات سے بچانے میں ناکام رہی، نیو میکسیکو کی عدالت کا فیصلہ
کمپنی نے بچوں کی حفاظت پر اپنے کاروباری مفادات کو ترجیح دی، اٹارنی جنرل کا موقف
جرمانے میں سے 420 ملین ڈالرز بچوں کے علاج اور دیکھ بھال کی سہولیات پر خرچ کیے جائیں گے، عدالتی حکم
بقیہ رقم اگلے 5 سالوں میں بیماریوں سے بچاؤ اور آگاہی مہمات کے پروگراموں پر خرچ ہو گی
عدالت کی میٹا کو ایپس میں بچوں کی حفاظت کے لیے نئی پابندیاں اور اقدامات شامل کرنے کی سخت ہدایت
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے 567 ملین ڈالرز جرمانے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
