بھارت سن لےپاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ وفاقی وزیر مصدق ملک
سندھ طاس معاہدہ دنیا کے مضبوط ترین معاہدوں میں سے ایک ہے، کسی کو علاقائی اور عالمی امن یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وفاقی وزیر مصدق ملک
پاکستان نے تباہ کن سیلابوں کا سامنا کیا، یہ ماحولیاتی مسئلہ نہیں، انصاف کا معاملہ ہے، وفاقی وزیر مصدق ملک
پاکستان میں بڑے طبقے کا ذریعہ معاش زراعت ہے، اصل مسئلہ پانی کو کنٹرول کر کے بطور ہتھیار استعمال کرنا ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک
پانی کی عدم دستیابی سے کسان زراعت چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں، اس سے صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بنگلادیش کے لوگ بھی متاثر ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر مصدق ملک
بھارت ہمارے پانی کے بہاؤ کو کنٹرول ہی نہیں کرتا بلکہ دنیا کا تیسرا آلودگی پھیلانے والا ملک بھی ہے،وفاقی وزیر
