0

بیرسٹر گوہر کی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل نہ کرنے پر حکومت پر کڑی تنقید

سپریم کورٹ کے آرڈر میں کوئی ابہام نہیں تھا، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونا بدقسمتی ہے، بیرسٹر گوہر

اگر عدالتی احکامات پر عملدرآمد مشکل ہے تو جمہوریت کیسے چلے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کا سوال

ایسے ماحول میں مذاکرات نہیں ہوتے اور نہ ہی جمہوریت ایسے چلا کرتی ہے، بیرسٹر گوہر

ہم سیاسی مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنے کی کوشش جاری رکھیں گے، پی ٹی آئی

حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو دوسرے اسپتال منتقل کرنا عدالتی حکم کی صریح خلاف ورزی ہے

سپریم کورٹ نے تین روز قبل عمران خان کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنے کا حکم دیا تھا

حکومت نے عمران خان کو پمز اسپتال منتقل کیا اور معائنے کے بعد رات گئے واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں