جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں چند دن لگ سکتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو آج قطر میں کچھ مذاکرات ہوئے ہیں، میراخیال ہے ابتدائی دستاویز میں مخصوص زبان سے متعلق بہت سی باتیں کرنےکی ضرورت ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
آبنائے ہرمز کو کھلنا ہوگا، جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
یوکرین کے ساتھ اس وقت کوئی فعال یا طے شدہ مذاکرات جاری نہیں ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے، ابراہیم عزیزی کا اعلان
جیسےجوہری معاملے میں کیا، امریکی ناکہ بندی ختم ہوئی تو ہرمز سےگزرنے کا عمل ایران کے طے کردہ انتظامات کے تحت ہوگا، ابراہیم عزیزی
