0

جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا ایران کے درمیان بڑی پیش رفت ،دونوں ممالک ایک صفحے کے میمو پر مشتمل اتفاق کے قریب

جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا ایران کے درمیان بڑی پیش رفت ،دونوں ممالک ایک صفحے کے میمو پر مشتمل اتفاق کے قریب

اگلے 48 گھنٹوں میں کئی اہم نکات پر ایرانی ردعمل کی توقع ہے،امریکی میڈیا کادعویٰ
ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل میں جوہری افزودگی پرپابندی پر رضامندی شامل ہے،امریکی میڈیا
اربوں کے منجمد ایرانی فنڈز جاری کرنا بھی رضامندی میں شامل ہے۔امریکی میڈیا
اس حوالے سے کسی بھی جانب سے سرکاری طور پر اس میمو پراتفاق کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو
دونوں وزارائےخارجہ نے خطے میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔
عباس عراقچی نے سعودی ہم منصب کے ساتھ کشیدگی میں کمی، سفارتکاری اور علاقائی تعاون جاری رہنےکی ضرورت پرزور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں