خطےمیں جنگ کاطبل جنگ بج گیا، امریکی لڑاکا طیارے،اسلحہ بارودلےکر اسرائیل پہنچنےلگے۔۔خطےمیں جنگ کےخوفناک بادل اب کون روکےگا؟
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر حملےشروع،ان حملوں کےپیچھے کون سی طاقت ہے؟کیا یہ وہی طاقت ہے جو اس سےپہلے جنگ کےدوران ترکیہ قبرص، پربھی حملے کرچکی ہے تاکہ مسلما ن ممالک کولڑایاجاسکے؟
پاکستان نے ایساکیاکردیاہے جو امریکا ہربات کاکریڈٹ پاکستان کودے رہاہے؟کیا پاکستان کی ثالثی ناکام ہونےجارہی ہے؟کیا محسن نقوی کادورہ ایران کوئی معجزہ دکھائےگا؟
اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی صدرنے ایران میں ممکنہ اہداف کےگرددائرے لگادئیےکیا ایران کی سیاسی قیادت کوصفحہ ہستی سے مٹادیاجائےگا؟
