0

خیبرپختونخوا میں جعلی اسلحہ لائسنس اسکینڈل بے نقاب

گھروں میں تیار کردہ جعلی اسلحہ لائسنس 80 ہزار سے اڑھائی لاکھ روپے تک فروخت کیے جا رہے تھے

پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، تحقیقات کا آغاز

جعلی اسلحہ لائسنس اسکینڈل میں محکمہ داخلہ کی لائسنس برانچ کے اہلکار کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز انکشاف

گرفتار ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، پرنٹر، 700 کارڈز اور دیگر اہم سامان برآمد کر لیا گیا

پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا

معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، ذرائع محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا

تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، کسی اہلکار کو معاف نہیں کریں گے، سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں