0

ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹومی پگوٹ

ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹومی پگوٹ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ سفارتی راستے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹومی پگوٹ کی عرب میڈیا سے گفتگو
کوئی بھی ہمیں ایک خراب معاہدے پر جلد بازی میں مجبور نہیں کر سکتا۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ
صدر ٹرمپ امریکی عوام کے لیے ایک اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کہتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں