نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد
بی جے پی کے مشتعل کارکنوں نے سی جے پی رضا کاروں پر حملہ کیا اور گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے
کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے کی جانب سے سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیوز شیئر
ابھیجیت دیپکے کا کیپشن میں سوال یہ راجستھان میں کیا ہو رہا ہے
بی جے پی کے غنڈے اشتوش اور سی جے پی کے دیگر رضا کاروں کے خون کے پیاسے بن گئے ہیں
راجستھان پولیس کس طرح اس طرح کے پرتشدد حملے اور کھلی غنڈہ گردی کی اجازت دے سکتی ہے، ابھیجیت دیپکے
