0

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پرفائرنگ، ایک گارڈ جاں بحق

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔

ڈی آئی جی آزاد کشمیر راجہ اکمل نے تنویرالیاس کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ ان کا ایک گارڈ جاں بحق اوردیگر زخمی ہوئے۔

ڈی آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں