0

سعودی وزیر خارجہ کی ریاض میں بحرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے  ریاض میں بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا ایران مذاکرات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

سعودی وزیر خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق سعودی وزیر خارجہ  اور بحرین کے وزیر خارجہ  نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں