0

سیاسی میدان میں ہلچل۔۔۔ سلمان اکرم راجہ نے لانگ مارچ ملتوی ہونے کی خبروں پر پانی پھیر دیا!پی ٹی آئی رہنما کا دو ٹوک اعلان۔۔پانچ منٹ میں 15 بریکنگ نیوز

پی ٹی آئی فیصلہ کرے، پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ؟ عطاء تارڑ کے تابڑ توڑ وار!وزیر اطلاعات کا پی ٹی آئی پر کڑا طنز

گورنر راج کے بادل گہرے ہونے لگے۔۔۔ امیر مقام نے کے پی حکومت کو خطرے کی گھنٹی سنا دی

پیٹرول 500 روپے لیٹر ہونے سے ہم نے بچایا۔۔۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا دعویٰ!امیرِ جماعتِ اسلامی نے حکومت سے پٹرول اور بجلی سستی کرنے کا کڑا مطالبہ کر دیا۔ بولے؛ ہمارے پرامن احتجاج کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم آئے تو دو ٹوک بات ہوگی۔ مریم نواز کے 11 ارب کے جہاز اور زرداری کی 36 گاڑیوں پر بھی کڑی تنقید؛ کہا، لیوی بھتہ ہے جس کا قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں!

امریکا جنگ کی تیاری کرے۔۔۔ ایرانی وزیر خارجہ کا ‘قیامت خیز’ انتباہ!عباس عراقچی کی امریکی میڈیا پر گرج دار دھمکی؛ بولے، جنگ مسلط کی گئی تو ایسا جواب دیں گے کہ قیامت برپا ہو جائے گی، لیکن ہم اب بھی سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنا چاہتے ہیں۔ فیصلہ ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے، ہم ان کے باضابطہ جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں