0

پی ٹی آئی فیصلہ کرے، پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ؟ عطاء تارڑ کا سخت سوال

پی ٹی آئی فیصلہ کرے، پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ؟ عطاء تارڑ کے تابڑ توڑ وار!وزیر اطلاعات کا پی ٹی آئی پر کڑا طنز؛ بولے، کے پی کے عوام دہائی دے رہے ہیں اور صوبائی حکومت کی ساری توجہ ایک قیدی کو چھڑانے پر مرکوز ہے۔ سہیل آفریدی انتظامی اور سیاسی طور پر فارغ ہو چکے۔ طلال چوہدری کا بھی دبنگ سوال؛ ٹی ٹی پی کے لیے نرم گوشہ کیوں ہے؟ بلٹ پروف گاڑیاں واپس کر کے پولیس کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں