0

پیٹرول 500 روپے فی لیٹر ہونے سے بچایا، حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا دعویٰ

پیٹرول 500 روپے لیٹر ہونے سے ہم نے بچایا۔۔۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا دعویٰ!امیرِ جماعتِ اسلامی نے حکومت سے پٹرول اور بجلی سستی کرنے کا کڑا مطالبہ کر دیا۔ بولے؛ ہمارے پرامن احتجاج کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم آئے تو دو ٹوک بات ہوگی۔ مریم نواز کے 11 ارب کے جہاز اور زرداری کی 36 گاڑیوں پر بھی کڑی تنقید؛ کہا، لیوی بھتہ ہے جس کا قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں