0

شام کے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی گئی

شام کےسابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنا دی گئی

شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔

شام کی عدالت نے بشار الاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنا دی۔

شامی عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی
شامی صدر ملک میں بغاوت کے بعد فرار ہوکر روس چلے گئے تھے ،تاحال روس کے مہمان ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں