آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیے کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم دوطرفہ امور اور اسلام آباد مذاکرات پر مشاورت ہوگی
