ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہید سپریم لیڈر نےسب کوسکھا دیا کہ ایران کا عظیم سرمایہ اس کے عوام اور اتحادہے۔
انہں نے کہا کہ ہمدردی، ہم آہنگی اور عوام کی مخلصانہ خدمت جاری رکھیں گے اور ایران کی عزت، ترقی اور عظمت کے راستے کو جاری رکھیں گے۔
