صدرٹرمپ کا نیا دھماکا،،نیا اعلان کرکےدنیابھرمیں تھرتھلی مچادی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرکے ‘ٹرمپ اسٹریٹ’ رکھنے کی تجویز دے دی ہے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے
امریکی صدر نے سوال اٹھایا کہ کیوں نہ دنیا کے پانچویں حصے کے تیل کی ترسیل کرنے والی اس گزرگاہ کا نام تبدیل کر دیا جائے
ٹرمپ نے اپنے بیان میں طنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرح یہ آبنائے بھی اب پہلے سے کہیں زیادہ ‘ہاٹ’ ہو گی
