0

عباس عراقچی کا ٹرمپ کے بیان پر کرارا جواب

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے متعلق بیان پرکراراجواب امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ شیئر  کیاتھا جس میں آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام دیا گیا  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عباس عراقچی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی ویڈیو  لگائی، جس میں ٹرمپ نے غلطی سے آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دیا تھا، پھر کہا تھا بڑی غلطی ہوگئی۔امریکی صدر پینٹاگون کی گھڑی ہوئی اصطلاح کے بجائے خلیج فارس کی درست استعمال کرتے ہیں، عباس عراقچی کاٹویٹ  ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا واقعی ایک سنگین غلطی ہے ‘۔ عباس عراقچی کاٹویٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں