0

عمران خان کا اکبر ایس بابر کے نام اڈیالہ جیل سے اہم پیغام سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اکبر ایس بابر کے نام اہم اور خصوصی پیغام

پی ٹی آئی کے ابتدائی دور کے ناراض رہنماؤں اور کارکنوں کو دوبارہ متحد کرنے کی ذمہ داری اکبر ایس بابر کو سونپ دی گئی

جیل میں موجود ایک دیرینہ دوست کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملا، اکبر ایس بابر کی تصدیق

جیل سے باہر آتے ہی سب سے پہلے اکبر ایس بابر کے گھر جاؤں گا، بانی پی ٹی آئی کا پیغام میں اہم القاب

تحریک انصاف کے بنیادی رہنماؤں اور پرانے کارکنوں کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے اہم سیاسی پیش رفت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں