0

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد کی اہم ملاقات، آئی ایس پی آر کی تصدیق

سوشل میڈیا پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے نوجوانوں کا مثبت اور بامعنیٰ کردار انتہائی ضروری ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

نوجوان نسل کو ہر معاملے میں حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے، فیلڈ مارشل کا خطاب

ملاقات کے دوران علاقائی و عالمی صورتِ حال اور پاکستان کے سیکیورٹی منظر نامے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا

خطے میں امن، استحکام اور خوش حالی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی

ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ نے پاکستان کے دورے کے تجربات کو شاندار اور یادگار قرار دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں