0

لبنان اسرائیل فریم ورک معاہدہ طے ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے پھر لبنان میں حملہ کر دیا۔

لبنان اسرائیل فریم ورک معاہدہ طے ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے پھر لبنان میں حملہ کر دیا۔
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ایک گاؤں میں حزب اللہ کا زیرِ زمین عسکری انفراسٹرکچر تباہ کر دیا ہے ۔
اسرائیل نے حملے سے قبل امر یکا کو آگاہ کر دیا تھا ، کارروائی میں 200 میٹر لمبی سرنگ کو نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا،دونوں ممالک کااس ہفتے مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ
امریکا اور ایران آبنائے ہرمز کے تنازع کو حل کرنے کے لیے منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کرنے پر راضی ہو گئے
حالیہ امریکی حملوں اور مفاہمت کی یادداشت کی شرائط کی خلاف ورزی پر ایران نے اتوار کو ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں حصہ نہیں لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں