0

متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری

متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری
نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے ”ویج پروٹیکشن سسٹم“ متعارف
نئے سسٹم کا مقصد ملک بھر میں اجرتوں کی ادائیگی کے عمل کو مزید منظم اور شفاف بنانا ہے۔
نئے قانون کے تحت نجی کمپنیوں کو ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو گزشتہ مہینے کی تنخواہیں ادا کرنا لازمی ہوگا۔
اس تاریخ کے بعد کی گئی ادائیگی کو تاخیر تصور کیا جائے گا اور یہ اصول یکم جون 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔

نئے ضابطے کے مطابق تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو تنخواہیں منظور شدہ ویج پروٹیکشن سسٹم یا وزارت کی جانب سے اجازت یافتہ دیگر ذرائع کے ذریعے ادا کرنا ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں