0

مجتبیٰ خامنہ ای کی زندگی سے متعلق ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں لیکن وہ ہلاک نہیں ہوئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کے جسم کا بایاں حصہ، بازو اور ٹانگ شدید ترین زخمی ہوئے ہیں

اگر ایرانی رہنما زندہ نہیں ہیں تو تہران کے حکام دنیا کے سامنے بہت اچھا ڈرامہ پیش کر رہے ہیں، ٹرمپ

ایرانی حکام ہر معاملے کی حتمی منظوری کے لیے سپریم لیڈر سے دوبارہ رابطہ کرنے کا ذکر کرتے ہیں

فروری کے آخر میں ہونے والے حملوں میں سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِ عام پر نہیں آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں