محسن نقوی نے ایرانی صدر کو وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچایا
وزیر داخلہ کی جانب سے ایرانی صدر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے پر اہم بریفنگ
ایران، پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون کی راہیں ہموار کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
دوطرفہ تعلقات بڑھانے سے باہمی مفادات یقینی اور خطے کا استحکام مضبوط ہوگا، ایرانی صدر کا ملاقات کے بعد بیان
پاکستان کے ساتھ ہمارے مضبوط اور برادرانہ تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافے کا اہم سبب بن سکتے ہیں، مسعود پزشکیان
