مصر کے ان تینوں ممالک کے ساتھ گہرے اور خصوصی تعلقات ہیں جو صرف سیاسی شعبے تک محدود نہیں، مصری وزیر خارجہ
مصر شروع دن ہی سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ ہے، بدر عبدالعاطی کا اہم بیان
معاہدے میں شمولیت کے لیے مصری ریاستی اداروں میں جامع جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ حتمی فیصلہ کیا جا سکے
دفاعی معاہدوں اور ان سے جڑی ذمہ داریوں کا مصری آئین اور قانونی تقاضوں کے مطابق جائزہ لینا ضروری ہے، وزیر خارجہ
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ اتحاد میں شامل تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا
مصر کی ممکنہ شمولیت سے مشرق وسطیٰ اور اسلامی دنیا کے نئے دفاعی بلاک کو غیر معمولی تقویت ملنے کا امکا
