مکہ دفاعی معاہدے میں ایران کی شمولیت کےاشارے ملنے لگے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا
اگر مصر اور الجزائر بھی مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ روس کے پیش کردہ تصور کو عملی جامہ پہنانے کی طرف ایک بہترین قدم ہوگا،روسی وزیرخارجہ
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ گزشتہ ماہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پایا تھا
طے پانے والے اس دفاعی معاہدے کے تحت کسی بھی ایک رکن ملک پر حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا
کئی ممالک اس معاہدے کا حصہ بننے کیلئے تیار، کویت ،قطر، عمان سمیت کئی ممالک میں معاہدے پر بحث جاری
