0

مکہ معاہدہ واضح، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

7 اگست کو ہونے والا مکہ سمٹ انتہائی اہمیت کا حامل رہا، پاکستان نے معاہدے کے لیے اہم ترین کردار ادا کیا

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، یہ تینوں ممالک کے برادرانہ تعلقات میں ایک اہم پیشرفت ہے

معاہدہ امن و سلامتی کے حوالے سے محض 3 ممالک تک محدود نہیں، اجتماعی سلامتی کے لیے کوششیں جاری رہیں گی

پاکستان مشرق وسطیٰ تنازع کے حل کے لیے پرخلوص کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی پریس بریفنگ

کشیدگی اور تناؤ میں اضافے کے بعد خطے میں فریقین نے بات چیت بھی کی ہے، طاہر حسن اندرابی

اسلام آباد ایم او یو پر پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، ہم مثبت بیان پر ایرانی صدر کے مشکور ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

امریکہ اور سعودی عرب کی سول جوہری ڈیل کا جائزہ لے رہے ہیں، مکمل تفصیلات آنے پر باضابطہ بیان جاری کریں گے

پاکستان سعودی عرب کے سول جوہری توانائی حاصل کرنے کے حق کا مکمل احترام اور بھرپور حمایت کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں