0

وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اوگرا کو روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین کرے گی، علی پرویز ملک

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اوگرا کو روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین کرے گی۔

وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیراطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ خطے میں کشیدگی کے باعث ایک بار پھر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ہر جگہ توانائی کی قیمتیں دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم اور وفاقی حکومت نے 130 ارب روپے کے وسائل استعمال کرکے لوگوں کو سہارا دینے کی کوشش کی، وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اوگرا کو روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں