0

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح کر دیا

گوگل پاکستان کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کا خواہاں ہے، نائب صدر گوگل کی وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، گوگل حکام

حکومت ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

گوگل کے ساتھ تعاون اور باقاعدہ دفتر کے قیام سے پاکستان میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے

گوگل نے گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی نوجوانوں میں ساڑھے 3 لاکھ سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے ہیں، شزہ فاطمہ

گوگل کے دفتر کے قیام سے ملکی معیشت کو فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کے وسیع مواقع ملیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں