0

وزیراعظم شہباز شریف کابحیرہ عرب میں کارگو طیارے کے گر کر لاپتہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کابحیرہ عرب میں کارگو طیارے کے گر کر لاپتہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار
وزیرِ اعظم کا طیارے میں سوار عملے کے 5 ارکان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔شہبازشریف
سول ایوی ایشن، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کو امدادی اور تلاش کی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری
تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے تاکہ لاپتہ طیارے اور عملے کی تلاش کا عمل جَلد از جَلد مکمل کیا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں