0

وعدہ کیا تھا تیل کی قیمتوں میں کمی آئیگی تو اسے قوم کو واپس لوٹائیں گے لہٰذا آج اس میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کریں گے۔شہبازشریف

وعدہ کیا تھا تیل کی قیمتوں میں کمی آئیگی تو اسے قوم کو واپس لوٹائیں گے لہٰذا آج اس میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کریں گے۔شہبازشریف
آج ساری دنیا میں پاکستان کا نام عزت و وقار سے گونج رہا ہے، دنیا کے ہر خطے میں پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے۔شہبازشریف
ایران کے صدر نے بار بار پاکستان کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان آکر وہاں کے عوام کا شکریہ ادا کرونگا۔وزیراعظم
جنگ بندی کے بعد اب تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آرہی ہیں، یقیناً اس میں مزید کمی آئے گی، وزیراعظم
جنگ بندی سے اب خطے میں معاشی خوشحالی آئے گی، تیل کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں، وزیراعظم
آج تیل اور پیٹرول کی ہفتہ وار قیمتوں کا اعلان کرنا ہے، آج اس میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیاجائےگا۔ وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں