0

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا قدم، بانی پی ٹی آئی کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا قدم؛ قیدیوں کے علاج کے کیس میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

قیدیوں کو نجی اسپتال میں علاج کی سہولت کے کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی

اٹارنی جنرل کی استدعا پر آرٹیکل 175 ای کی ذیلی شق 5 کے تحت ملک کی کسی بھی عدالت کا ریکارڈ منگوانے کا فیصلہ

جسٹس علی باقر نجفی کا اہم سوال، کیا سپریم کورٹ کو درخواست کے قابلِ سماعت ہونے کا معاملہ پہلے طے نہیں کرنا چاہیے تھا؟

آئینی تشریح اور بنیادی حقوق کے مقدمات سننے کے حتمی اختیار پر عدالت میں گرما گرم بحث

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سمیت ملک بھر کی ہائی کورٹس سے اس نوعیت کے زیرِ التواء تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا

آئین اور قانون کا اطلاق امیر و غریب پر یکساں ہونا چاہیے، سماعت کے دوران بنیادی آئینی نکتہ زیرِ بحث

عدالتی دائرہ اختیار اور آئینی تشریح کے تنازع پر قانونی حلقوں کی توجہ مرکوز، مقدمے کی کارروائی میں تیزی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں