امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایران کے لیے وقت گزر رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کے لیےکچھ بھی باقی نہیں رہےگا، وقت بہت اہم ہے