ٹرمپ کی جان کو لاحق مبینہ خطرے کی اطلاع امریکی ایجنسیوں کے بجائے اسرائیل نے فراہم کی تھی، واشنگٹن پوسٹ
اسرائیلی حکومت نے مبینہ دھمکی کی معلومات سی آئی اے کو دیں، امریکی تجزیہ کاروں نے انہیں ناقابلِ اعتبار قرار دیا
امریکی انٹیلی جنس حکام نے اسرائیلی معلومات پر تحفظات سے بائیڈن انتظامیہ کو باقاعدہ آگاہ کر دیا تھا، رپورٹ میں انکشاف
ٹرمپ پر مبینہ خطرے کی اطلاعات کی بنیاد امریکی انٹیلی جنس کے اپنے ذرائع کے بجائے صرف اسرائیلی معلومات تھیں
صدر ٹرمپ نے انقرہ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی ہدایت پر خفیہ طور پر صدارتی طیارہ تبدیل کرنے کی تصدیق کی تھی
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد ترکیہ میں طیارہ تبدیل کرنے کے واقعے اور اسرائیلی معلومات پر سوالات اٹھ گئے
