0

**ٹرمپ کے معاہدے کے دعوے، ایران کی تردید اور آبنائے ہرمز کی کشیدگی۔۔۔ آخر اصل کھیل کیا ہے؟**

صدرٹرمپ اپنے یوٹرن ،لمحہ بہ لمحہ بدلتے بیانات اورمنافقت سے دنیا کوبےوقوف بنانے میں مصروف۔۔
صدرٹرمپ کہتےہیں ایران کےساتھ سب کچھ طےپاگیا، معاہدےپراتفاق ہوگیالیکن ایران اس کی تردیدکررہاہے ، پاسداران انقلاب اس کومستردکررہےہیں آخرمعاملہ کیاہے؟
کیا ٹرمپ نے معاہدے کابیان اپنے کسی دوست کونوازنےکیلئے دیا؟کیااپنی فیملی کوکوئی فائدہ پہنچانے کیلئےدیا؟
عالمی خبررساں ایجنسی رپورٹ میں کہہ چکی ہے صدرٹرمپ اس طرح کےبیانات دے کر سٹاک مارکیٹ ، جنگی مارکیٹ سے فائدے سمیٹ رہےہیں ،ان کےدوست احباب اورفیملی کی پانچوں گھی میں ہیں ۔۔
ایران اورامریکا زمین پر بدستورجنگ لڑرہےہیں آبنائے ہرمزپرکشیدگی برقرارہے، ڈرونزگرائے جارہےہیں اور حملے کئے جارہےہیں ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں