چوتھی جنگ کے لیے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے۔مشیرایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی کادبنگ بیان
ایرانی حکام مذاکرات کے ذریعے ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کے لیے بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محسن رضائی
موجودہ مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ محسن رضائی
مجھے امید ہے کہ گزشتہ 47 برس کی جدوجہد ایک ایسے نتیجے پر پہنچے گی جو ایران کے لیے آئندہ 50 سال تک سلامتی اور استحکام کی ضمانت بنے گا۔ محسن رضائی
