کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 تھی اور مرکز کراچی شہرتھا، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
محکمہ موسمیات نے بتایاکہ زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔