0

کسی بھی نئی غلطی یا جارحیت کی صورت میں انہیں ایران کے سخت ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کی اعلیٰ ترین فوجی کمانڈ نے امریکا اور اتحادیوں کو خبردار کردیا

کسی بھی نئی غلطی یا جارحیت کی صورت میں انہیں ایران کے سخت ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کی اعلیٰ ترین فوجی کمانڈ نے امریکا اور اتحادیوں کو خبردار کردیا
امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف غلط اندازے لگانے اور غلط فہمیوں کو دور کرلیں۔ ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی کی للکار
ایران اور اس کی مسلح افواج پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیار، مضبوط اور ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں
کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب پہلے سے زیادہ تیز، فیصلہ کُن اور وسیع ہوگا۔ میجر جنرل علی عبداللہی
امریکا اور صہیونی فوج ماضی میں کئی بار ایرانی قوم اور اس کی مسلح افواج کا امتحان لے چکے ہیں، تاہم ایران نے اپنی صلاحیتوں اور طاقت کا بھرپور مظاہرہ دکھایا ہے۔ میجر جنرل علی عبداللہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں